← جانِ جہاں
کون زمنے⚠️ میں شہِ دیں ﷺ کے برابر ہو گا
آپ ﷺ کے بعد کہاں کوئی پیمبر ہو گا
چشمِ بینا میں وہ یاقوت سے بڑھ کر ہو گا
واصلِ اُن کے دو انگس⚠️ سے جو پتھر ہو گا
بخشوائیں گے، مجھے روزِ قیامت آقا ﷺ
اے خدا لب پہ مرے سانس کوثر⚠️ ہو گا
التفاتِ آپ ﷺ مرے حال پہ فرمائیں گے
اُن کے رستے میں مرا خاک کا بستر ہو گا
چاہنے والا اُنہیں زر سے غنی ہے بیکر⚠️
کیا ایوبؔ⚠️ بھی کبھی طالبِ گوہر ہو گا
وہ حقیقت میں نما ہوا سعادت کا سفیر
بام سے اُن کے جو منسوب کبوتر ہو گا
وہ بھی وقت آئے گا ساجدؔ پہ بفضلِ رحمٰن
وہ کمربستہ کھڑا آپ ﷺ کے ذر⚠️ پر ہو گا