جانِ جہاں
1

کون زمنے⚠️ میں شہِ دیں ﷺ کے برابر ہو گا

آپ ﷺ کے بعد کہاں کوئی پَیمبر ہو گا

2

چشمِ بینا میں وہ یاقوت سے بڑھ کر ہو گا

واصِلِ اُن کے دو انگس⚠️ سے جو پتھر ہو گا

3

بخشوَائیں گے، مجھے روزِ قِیامت آقا ﷺ

اے خُدا لب پہ مِرے سانس کوثر⚠️ ہو گا

4

اِلتِفاتِ آپ ﷺ مِرے حال پہ فرمائیں گے

اُن کے رستے میں مِرا خاک کا بستر ہو گا

5

چاہنے والا اُنہیں زر سے غنی ہے بیکر⚠️

کیا ایوبؔ⚠️ بھی کبھی طالبِ گوہر ہو گا

6

وہ حقیقت میں نما ہوا سعادت کا سفیر

بام سے اُن کے جو منسوب کبوتر ہو گا

7

وہ بھی وقت آئے گا ساؔجِد پہ بفضلِ رحمٰن

وہ کمربستہ کھڑا آپ ﷺ کے ذر⚠️ پر ہو گا