رباعیاتِ ساجد

ہے بندۂ حق منظرِ رحمت حقّا

حق نے ہے اُسے خاص تقرّف⚠️ بخشا

برزخ میں وہ مصروفِ عبادت ہے مدام

کرتا ہے دُعا سے وہ مددِ صحّ⚠️ و مَا⚠️