← رباعیاتِ ساجد
عباسؓ کے ہاتھ اُٹھے ہی تھے بہر دُعا
پانی سے زمیں بھر گئی، بادل برسا
برکت کے لئے پُچھتے تھے عباسؓ کو لوگ
کہتے تھے مبارک ہو مبارک آقاؐ!
عباسؓ کے ہاتھ اُٹھے ہی تھے بہر دُعا
پانی سے زمیں بھر گئی، بادل برسا
برکت کے لئے پُچھتے تھے عباسؓ کو لوگ
کہتے تھے مبارک ہو مبارک آقاؐ!