رباعیاتِ ساؔجِد
1

عباسؓ کے ہاتھ اُٹھے ہی تھے بہر دُعا

پانی سے زمیں بھر گئی، بادل برسا

برکت کے لئے پُچھتے تھے عباسؓ کو لوگ

کہتے تھے مُبارَک ہو مُبارَک آقاؐ!