رباعیاتِ ساجد

یوں عرض صحابہؓ نے کیا: اے مولے!

کیا پہنچتے درود اُس پر جو بوسیدہ ہوا

فرمایا "ہوئی بات زمیں پر یہ حرام

کہ لقمہ بنائے وہ بدن نبیوں⚠️ کا"