رباعیاتِ ساجد

منبر کہ جو تھا جائے نشستِ آقاؐ کی

مَسَّ اُس کو کیا ابنِ عمرؓ نے وتّی⚠️

پھر ہاتھ ملا چہرے پہ، ہے باتِ ثقہ

اِک خاص صحابیؓ کی ہے آنکھوں دیکھی