← رباعیاتِ ساجد
لیں صبر سے ہم کام، نہ گھبرائیں ہم
ثابت قدمی جان سے اپنائیں ہم
اللہ کا ہو ذِکر زبان پر دِن رات
ماحول پہ خوشبو کی طرح چھائیں ہم
لیں صبر سے ہم کام، نہ گھبرائیں ہم
ثابت قدمی جان سے اپنائیں ہم
اللہ کا ہو ذِکر زبان پر دِن رات
ماحول پہ خوشبو کی طرح چھائیں ہم