← رباعیاتِ ساجد
تُو بخش مرے سارے معاصی رہا!
جتنی ہیں خطائیں اُنہیں رحمت سے مٹا
جب موت گلے مجھ سے لگے، میرے خدا!
ہیں جو بھی نکو کار مجھے اُن سے ملا
تُو بخش مرے سارے معاصی رہا!
جتنی ہیں خطائیں اُنہیں رحمت سے مٹا
جب موت گلے مجھ سے لگے، میرے خدا!
ہیں جو بھی نکو کار مجھے اُن سے ملا