رباعیاتِ ساجد

اللہ کی ہے ہم پہ خصوصی رحمت

ایمان کی حاصل ہوئی ہم کو نعمت

خلاقی جہاں اور نبیؐ سے زنہار

قرآن کا ہے حکم "کرو مت سبقت"