← رباعیاتِ ساجد
اللہ کی ہے ہم پہ خصوصی رحمت
ایمان کی حاصل ہوئی ہم کو نعمت
خلاقی جہاں اور نبیؐ سے زِنہَار
قُرآن کا ہے حکم "کرو مت سبقت"
اللہ کی ہے ہم پہ خصوصی رحمت
ایمان کی حاصل ہوئی ہم کو نعمت
خلاقی جہاں اور نبیؐ سے زِنہَار
قُرآن کا ہے حکم "کرو مت سبقت"