رباعیاتِ ساجد

کم خواندہ یہ لوگوں کی جہالت سمجھیں

مطلب سے بعید اُن کی وکالت سمجھیں

جو دین سے ہے، دینِ ہی اُس کا ماخذ

ہم کس لئے اس بات کو بدعت سمجھیں