رباعیاتِ ساجد

ایجاد کوئی دین میں یکسر ممنوع

محتاج توجہ ہے یہ نازک موضوع

روشن ہو اگر عقل، نظر ہو ثاقب

تاویل سے ماخوذ بھی لاشک مشروع