← رباعیاتِ ساجد
ایجاد کوئی دین میں یکسر ممنوع
محتاج تَوَجُّہ ہے یہ نازک موضوع
روشن ہو اگر عقل، نظر ہو ثاقب
تاویل سے ماخوذ بھی لاشک مشروع
ایجاد کوئی دین میں یکسر ممنوع
محتاج تَوَجُّہ ہے یہ نازک موضوع
روشن ہو اگر عقل، نظر ہو ثاقب
تاویل سے ماخوذ بھی لاشک مشروع