← رباعیاتِ ساجد
خود ساں جو نہیں بھائی سے کرتا الفت
"مومن وہ نہیں" یہ ہے کلامِ رحمت
تحقیق مُراد اِس سے ہے ایمان کی کی
محرومی ایمان کی نہیں ہے حالت
خود ساں جو نہیں بھائی سے کرتا الفت
"مومن وہ نہیں" یہ ہے کلامِ رحمت
تحقیق مُراد اِس سے ہے ایمان کی کی
محرومی ایمان کی نہیں ہے حالت