رباعیاتِ ساؔجِد
1

خود ساں جو نہیں بھائی سے کرتا اُلفت

"مومن وہ نہیں" یہ ہے کلامِ رحمت

تحقیق مُراد اِس سے ہے ایمان کی کی

محرومی ایمان کی نہیں ہے حالت