← رباعیاتِ ساجد
"مومن وہ نہیں حق کی قِسم، حکم نبیؐ
پُوچھا یہ صحابہؓ نے ہے وہ کون شقی"
فرمایا کہ "جس شخص کے ظلم و شر سے
محفوظ نہیں اُس کا پڑوسی (قطعی)"
"مومن وہ نہیں حق کی قِسم، حکم نبیؐ
پُوچھا یہ صحابہؓ نے ہے وہ کون شقی"
فرمایا کہ "جس شخص کے ظلم و شر سے
محفوظ نہیں اُس کا پڑوسی (قطعی)"