رباعیاتِ ساجد

بدعت کی بصد خوم حقیقت سمجھیں

تاویل سے ثبت ہے جو ثبت؛ سمجھیں

مفہوم پہ ہم غور کریں ، فکر کریں

تاویل کی تائید کو صحت سمجھیں