← رباعیاتِ ساجد
بدعت ہے ضلالت، نہیں شک اس میں ذرا
یہ حق سے بغاوت ہے صریحاً ہَٹا
شیطان کی اس راہ سے ہم دور رہیں
بدعت سے بچا ، بہر نبیؐ رب غلا!
بدعت ہے ضلالت، نہیں شک اس میں ذرا
یہ حق سے بغاوت ہے صریحاً ہَٹا
شیطان کی اس راہ سے ہم دور رہیں
بدعت سے بچا ، بہر نبیؐ رب غلا!