رباعیاتِ ساجد

آفاق کا ہر ذرہ ہے محکوم خدا

قبضے میں اُسی کے ہے یہ عالم سارا

مخلوق خدا کی ہے فقط اِکّا کار

فقال حقیقی ہے خداوند علیٰ