← رباعیاتِ ساجد
آفاق کا ہر ذرہ ہے محکوم خُدا
قبضے میں اُسی کے ہے یہ عالَم سارا
مخلوق خُدا کی ہے فقَط اِکّا کار
فقال حقیقی ہے خُداوند علیٰ
آفاق کا ہر ذرہ ہے محکوم خُدا
قبضے میں اُسی کے ہے یہ عالَم سارا
مخلوق خُدا کی ہے فقَط اِکّا کار
فقال حقیقی ہے خُداوند علیٰ