رباعیاتِ ساجد

ہم ذاتِ خداوند کو دل سے جا نیں

ممکن، وہی واجب ہے اُسے پچھانیں

اللہ کی رحمت ہے دل و جاں پہ محیط

لاریب حقیقت کو حقیقت مانیں