← رباعیاتِ ساجد
ہم ذاتِ خُداوند کو دِل سے جا نیں
ممکِن، وہی واجب ہے اُسے پچھانیں
اللہ کی رحمت ہے دِل و جاں پہ مُحیط
لاریب حقیقت کو حقیقت مانیں
ہم ذاتِ خُداوند کو دِل سے جا نیں
ممکِن، وہی واجب ہے اُسے پچھانیں
اللہ کی رحمت ہے دِل و جاں پہ مُحیط
لاریب حقیقت کو حقیقت مانیں