رباعیاتِ ساجد

وہ سرِّ خدا، سیّد و سلطانِ ہدیٰ

فرماتے ہیں ارشادِ محبت سے بھرا

"جس شخص نے بھی خواب میں دیکھا ہم کو

اُس نے ہے حقیقت میں ہمیں ہی دیکھا"