← رباعیاتِ ساجد
وہ سرِّ خُدا، سیّد و سُلطانِ ہدیٰ
فرماتے ہیں اِرشادِ محبت سے بھرا
"جس شخص نے بھی خواب میں دیکھا ہم کو
اُس نے ہے حقیقت میں ہمیں ہی دیکھا"
وہ سرِّ خُدا، سیّد و سُلطانِ ہدیٰ
فرماتے ہیں اِرشادِ محبت سے بھرا
"جس شخص نے بھی خواب میں دیکھا ہم کو
اُس نے ہے حقیقت میں ہمیں ہی دیکھا"