رباعیاتِ ساجد

نُمادِ⚠️ ریاضت سے ہیں روشن تارے

انوار کے اُن پریہں⚠️ برستے دھارے

وہ پاتے ہیں سرکارؐ کے سینے سے فیوض

اسرار و معارف کے خزانے سارے