← رباعیاتِ ساجد
نُمادِ⚠️ ریاضت سے ہیں روشن تارے
اَنوار کے اُن پریہں⚠️ برستے دھارے
وہ پاتے ہیں سرکارؐ کے سینے سے فیوض
آسرار و مَعارِف کے خزانے سارے
نُمادِ⚠️ ریاضت سے ہیں روشن تارے
اَنوار کے اُن پریہں⚠️ برستے دھارے
وہ پاتے ہیں سرکارؐ کے سینے سے فیوض
آسرار و مَعارِف کے خزانے سارے