رباعیاتِ ساجد

اے مالک آفاق! تُو کرتا ہے عطا

اور چھین بھی لیتا ہے حکومت ٹھا⚠️

عزت کہ ذلت جے چاہے تُو دے

ہر حال میں مخفی تری حکمت رہا!