ہے کام پیمبرؐ کا ہدایت کرنا
مخلوق خدا کو ہے نصیحت کرنا
خالق کی مشیّت سے ہدایت مشروط
ہے فرض نبیؐ پاک کا محنت کرنا