← رباعیاتِ ساؔجِد
1
ہے کام پَیمبرؐ کا ہدایت کرنا
مخلوق خُدا کو ہے نصیحت کرنا
خالِق کی مَشیّت سے ہدایت مشروط
ہے فرض نبیؐ پاک کا محنت کرنا
ہے کام پَیمبرؐ کا ہدایت کرنا
مخلوق خُدا کو ہے نصیحت کرنا
خالِق کی مَشیّت سے ہدایت مشروط
ہے فرض نبیؐ پاک کا محنت کرنا