← رباعیاتِ ساجد
گو آپؐ کی صورت ہے بشر کی صورت
اس صورتِ تاباں کی ہے اعلیٰ ہیئت
اُن کی بشریّت کے ہیں نادر اوصاف
اُن کی بشریّت کی جُدا حیثیت
گو آپؐ کی صورت ہے بشر کی صورت
اس صورتِ تاباں کی ہے اعلیٰ ہیئت
اُن کی بشریّت کے ہیں نادر اوصاف
اُن کی بشریّت کی جُدا حیثیت