← رباعیاتِ ساجد
تعظیم نبیؐ پاک سے دل کو بھریے
القاب ہوں اُن کے لئے اچھے اچھے
ہم عام سے لفظوں سے پُکاریں نہ اُنہیں
اک دوسرے کو ہم ہیں بُلاتے جیسے
تعظیم نبیؐ پاک سے دل کو بھریے
القاب ہوں اُن کے لئے اچھے اچھے
ہم عام سے لفظوں سے پُکاریں نہ اُنہیں
اک دوسرے کو ہم ہیں بُلاتے جیسے