← رباعیاتِ ساجد
اللہ عجب نکتۂ عالی ہے خوشا
سرکارؐ کے بارے میں کہ ہیں نور خدا
فرماتے ہیں یہ حضرت ابنِ⚠️ قیم
"فضل ہے عمل حاضریٔ شاہِ ہدیٰ"
اللہ عجب نکتۂ عالی ہے خوشا
سرکارؐ کے بارے میں کہ ہیں نور خدا
فرماتے ہیں یہ حضرت ابنِ⚠️ قیم
"فضل ہے عمل حاضریٔ شاہِ ہدیٰ"