رباعیاتِ ساجد

اللہ عجب نکتۂ عالی ہے خوشا

سرکارؐ کے بارے میں کہ ہیں نُور خُدا

فرماتے ہیں یہ حضرت ابنِ⚠️ قیم

"فضل ہے عمل حاضریٔ شاہِ ہدیٰ"