← شوقِ فراواں
1
منّتی⚠️ ہے آپ سے یہ دیدۂ تر دیکھنا
اِس طرف بھی اے حبیبِ ربِّ اکبر! دیکھنا
2
انہوں پر بن کے ابرِ لُطف وہ چھا جائیں گے
شانِ آقا کے کرم کی روزِ مَحشَر دیکھنا
3
ہاتھ پھیلائے کھڑا ہے اُن کے در پر کیتباد⚠️
اُن کے کوچے میں گداگری⚠️ ذِ⚠️ قیصر دیکھنا
4
اُس سے جو بھی بنھو⚠️ گیا وہ سنگ گوہر ہو گیا
بے گُماں پارس ہے اُن کے در کا پتھر دیکھنا
5
راہ جاتی ہے یہ سیدھی نُور کے ایوان کو
رات دِن اُن کو تَصوُّر میں برابر دیکھنا
6
کیا ہی جاں اَفِزا مواجب⚠️ کا ہے منظَرِ دِلِ مٹھا⚠️
وہ ریاضِ انبیا⚠️ اور محراب و منبر دیکھنا
7
رات دِن مشتقِ⚠️ تَصوُّرِ مشغل⚠️ ہو ساؔجِد مِرا
حق کے پیغمبر کا وہ مِثلِ⚠️ پَیکر دیکھنا