شوقِ فراواں
1

حق نے ہم پر یہ لُطف فرمایا

شاہؐ کے در سے بے بہا پایا

2

شاد ہیں ہم ہیں عطائے یزداں سے

شُکر! کیا کچھ نصیب میں آیا

3

جب نظر آیا شہرِ بلتا⚠️ کا

دِل مِرا سرخوشی سے لہرایا

4

تخت کو چھوڑو کر قبول کریں

اُن کی دیوار کا جھنگ⚠️ سایا

5

ہمیں ابلیس نے کئی بدلے

جال میں اُس کے کچھ نہیں آیا

6

ظالموں نے قریب کیا نہ دیے

نُور نے انجھنوں⚠️ کو سلجھایا⚠️

7

فضلِ اِیزَد سے ہے وِلائے نبیؐ

ساؔجِد نعتِ گو کا سرمایا