← ذوقِ جمال
1
روز و شب رہتے ہیں نفحۂ نام ہم
آپؐ کے ہیں طالبِ دِیدار ہم
2
اِک توجّہ آپؐ کی بلکی⚠️ سی تھی
ہوگئے سیلاب غم سے پار ہم
3
دیکھتے ہی اُن کو در آتی ہے جاں
جی اُٹھے ہیں مر کے کتنی بار ہم
4
اِک نَوازِش سے ہیں فُرُوزَاں ہیں نصیب
ہو گئے نادر تذر⚠️ شہوار ہم
5
ہے خِیالِ مصطفٰےؐ، تَسکینِ جاں
آپؐ کی یادوں سے ہیں سَرشار ہم
6
ہر گھڑی ہم بے خود و سرمست ہیں
سامنے اُن کے بہت جفاشیار⚠️ ہم
7
ساؔجِد اُن کے در سے کیا پایا نہیں
اُن سے لائے قِسِمت بیدار ہم