← جانِ جہاں
1
مرحبا، شانِ محمّد ﷺ، اللہ
عرش پر آپ ﷺ کی مسند، اللہ
2
اِک ہوئے ایش و اُسوہ، اللہ
جب ہوئی آپ ﷺ کی آمد، اللہ
3
سنگریزے بھی بندیشاں⚠️ نبی ﷺ
بن گئے لعل و زبرجد، اللہ
4
جس کی عالَم میں نہیں کوئی نَظِیر
آپ ﷺ کا سبز ہے گُنبد، اللہ
5
شکلِ انساں میں وہ قُرآنِ حکیم
پَیکرِ سرمد، اللہ
6
بے مِثال اور ہے بے مِثلِ رسُول ﷺ
بے کراں اور ہے بے حد اللہ
7
وہ مِری جان کی ساؔجِد محراب
مِرے دِل کا ہیں مقصد، اللہ