جانِ جہاں

نہ کوئی شہِ دیں کا ہمسر ہو

کہاں کوئی اُن کے برابر ہو

بہرِ سُت⚠️ رحمت کی بجھلی⚠️ ضیا

وہ آئے تو عالم مُنوّر ہو

سرِ انبیا وہ امامِ رسل ﷺ

مثال اُن کی کوئی نہ رہبر ہو

خدا کی تخلیقِ جمال آپ ﷺ کا

حسیں یوں نہ کوئی پیکر ہو

نبی ﷺ کے خیالوں میں جو غرق ہے

وہ بحرِ ولایت کا گوہر ہو

مقابل کوئی اُن کے آئے کہاں

وہ بے مثل محبوبِ داور ہو

نبی ﷺ کون ساجدؔ ہے اِس شاں کا

محبّت کا دلکش وہ پیکر ہو