جانِ جہاں

لامکاں تک تاجدارِ دیں کی جو پرواز ہے

آج تک ہے عقل کتنے⚠️ میں یہ کیا اعجاز ہے

دہر میں ہر شے نبی ﷺ کے نور سے ہے فیضیاب

بڑ⚠️ محمّد ﷺ کچھ نہیں، روئی⚠️ کی یہ آواز ہے

کعبہ زرد⚠️، محرابِ جاں اُن کا ہے ابروئے حسیں

ذرِ زیارت کا شبانہ روز دل پر باز ہے

ہیں بہت کم گو، مگر رہتے ہیں اکثر شاداں

عارفانِ مصطفیٰ ﷺ کا خاص ہی انداز ہے

زندگی ہے موت سے بدتر حبِّ نبی ﷺ

ساز بے مضراب، چُپ و تار بے آواز ہے

اُن سے ہر منسوب شے کی شان ہوتی ہے جدا

ہر کبوترِ مصطفیٰ ﷺ کے شہر کا شہباز ہے

شکرِ حق، ساجدؔ عطا ہے شوقِ نعتِ مصطفیٰ ﷺ

غم نہیں گر فکر کا قوسِ مرا کم تاز⚠️ ہے