← جانِ جہاں
1
لامَکاں تک تاجدارِ دیں کی جو پرواز ہے
آج تک ہے عقل کتنے⚠️ میں یہ کیا اعجاز ہے
2
دَہر میں ہر شے نبی ﷺ کے نُور سے ہے فیضیاب
بڑ⚠️ محمّد ﷺ کچھ نہیں، روئی⚠️ کی یہ آواز ہے
3
کعبہ زرد⚠️، محرابِ جاں اُن کا ہے ابروئے حَسِیں
ذرِ زیارت کا شبانہ روز دِل پر باز ہے
4
ہیں بہت کم گو، مگر رہتے ہیں اکثر شاداں
عارفانِ مُصطفٰؐے ﷺ کا خاص ہی انداز ہے
5
زِندگی ہے موت سے بدتر حبِّ نبی ﷺ
ساز بے مضراب، چُپ و تار بے آواز ہے
6
اُن سے ہر منسوب شے کی شان ہوتی ہے جُدا
ہر کبوترِ مُصطفٰؐے ﷺ کے شہر کا شہباز ہے
7
شُکرِ حق، ساؔجِد عطا ہے شوقِ نعتِ مُصطفٰؐے ﷺ
غم نہیں گر فکر کا قوسِ مِرا کم تاز⚠️ ہے