نور و سرور

نبیؐ کی یاد میں دیوانہ وار پھرتا ہوں

میں تالہ گیرِ گُبے نغمہ بار پھرتا ہوں

وہاں وہاں تیرے محبوبؐ ہی کے جلوے ہیں

جہاں جہاں میرے پروردگار! پھرتا ہوں

اُنہی کے قدموں میں مرگ آئے آرزو ہے مری

اُنہی کے شوق میں اُن کے ثار پھرتا ہوں

حبیبِ حق کی محبت نے وہ سرور دیا

مثالِ موجۂ فصلِ بہار پھرتا ہوں

میں منتظر ہوں روزِ شب و روز اُن کی رحمت کا

اُنہی کے لطف کا امیدوار پھرتا ہوں

بحالِ زار گُبے دشت ہے مرا مسکن

گُبے خوشی میں لپِ گوبار پھرتا ہوں ⚠️ [گوبار: شاید "خوش گوار" یا "پُربار"]

نبیؐ کے شہر کا عزمِ سفر لیے ساجد

ابھی میں محوِ غمِ انتظار پھرتا ہوں