← رباعیاتِ ساجد
خصلت یہ تبسم کی بہت عمدہ ہے
اور درگذر و عفو حَسِیں تحفہ ہے
اللہ کے محبوب کا ہے یہ ہے فرمان
"پاکیزہ ہر اِک بات بھی اِک صدقہ ہے"
خصلت یہ تبسم کی بہت عمدہ ہے
اور درگذر و عفو حَسِیں تحفہ ہے
اللہ کے محبوب کا ہے یہ ہے فرمان
"پاکیزہ ہر اِک بات بھی اِک صدقہ ہے"