← رباعیاتِ ساؔجِد
1
کس درجہ حَسِیں صورتِ انسانی ہے
نفسِ نَفَس میں بھی طاقتِ روحانی ہے
انسان میں ہے موجُود وہ قُدسی قوّت
جو واسطۂ قُدرتِ سُبحانی ہے
کس درجہ حَسِیں صورتِ انسانی ہے
نفسِ نَفَس میں بھی طاقتِ روحانی ہے
انسان میں ہے موجُود وہ قُدسی قوّت
جو واسطۂ قُدرتِ سُبحانی ہے