رباعیاتِ ساجد

کس درجہ حسیں صورتِ انسانی ہے

نفسِ نَفَس میں بھی طاقتِ روحانی ہے

انسان میں ہے موجود وہ قدسی قوّت

جو واسطۂ قدرتِ سُبحانی ہے