رباعیاتِ ساجد

اسباب سے امداد طلب کرتے ہیں

یوں حکم ہے اللہ کا، تب کرتے ہیں

ہے حکم "مدد چاہیے بالصبر و صلوٰۃ"

فرمائے ہم شِرک یہ کب کرتے ہیں