← رباعیاتِ ساجد
لوگوں پہ عمرؓ نے یہ وضاحت کی تھی
عباسؓ تھے ماتند⚠️ پدر نبیؐ کی
"عباسؓ کو تم لوگ وسیلہ سمجھو
منظور ہو بارش کو گزارش اُن کی"
لوگوں پہ عمرؓ نے یہ وضاحت کی تھی
عباسؓ تھے ماتند⚠️ پدر نبیؐ کی
"عباسؓ کو تم لوگ وسیلہ سمجھو
منظور ہو بارش کو گزارش اُن کی"