← رباعیاتِ ساجد
فرماتے ہیں آقائے نجم میرؔ عرب
غم ہو جو کوئی شے یا مدد چاہو جب
"اللہ کے بندو! میری امداد کرو"
آواز لگا کے یوں مدد کچھ طلب
فرماتے ہیں آقائے نجم میرؔ عرب
غم ہو جو کوئی شے یا مدد چاہو جب
"اللہ کے بندو! میری امداد کرو"
آواز لگا کے یوں مدد کچھ طلب