رباعیاتِ ساجد

خالق سے وسیلے کی حقیقت مانگیں

منزل پہ پہنچنے کی حمایت مانگیں

سمجھیں نہ وسیلے کو کبھی اصلِ اصول

اللہ سے توفیقِ اطاعت مانگیں