رباعیاتِ ساجد

ہم دِل کی نظر اپنے خُدا پر رکھیں

ہر گام وسیلے کے سدا ساتھ چلیں

اِمداد پہنچتی ہے وِساطَت سے مُدام

اِمداد فقَط ذاتِ خُدا سے مانگیں